Damadam.pk
Multani_boy786's posts | Damadam

Multani_boy786's posts:

Multani_boy786
 

کوئی تصویر بھیج دے تازہ..!!!!
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں..!!!!

Multani_boy786
 

>, کاش کوئی دوستی کا بازار ھوتا
اور اس میں دوست نیلام سرے عام ھوتا
میں خریدتا تجھے اپنےآپ کو بیچ کر
پھرتجھے میری دوستی کا احساس ھوتا...

Multani_boy786
 

اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 🔥
اپنی حالت خراب کرلی ہے💔

Multani_boy786
 

کوئی نہیں ہے یہاں ، جیسا خُوبرُو ، تُو ہے
حسیں بہت ہیں مگر میرے یار تُو، تو تُو ہے❤

Multani_boy786
 

آپ سے دل کی بات کیسے کہوں..!!
آپ ہی تو ہیں دل کے محرم جی..!!
جون❤

Multani_boy786
 

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں __
آج اِنساں کو مُحبَّت کی ضرورت ہے بہت ⁦❤️⁩

Multani_boy786
 

Watnaaaa dy waloooo ahnnnnn Dill bhuuuu Udasss hai

☺😉🤗 right...
M  : ☺😉🤗 right... - 
Multani_boy786
 

تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو"
اس محفلِ غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو"
💔💔💔💔💔💔💔💔

Multani_boy786
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Multani_boy786
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#Murshid
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘I
-_-_

Multani_boy786
 

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔

Multani_boy786
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Multani_boy786
 

I'm back after long Time

Multani_boy786
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے

ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!

Multani_boy786
 

حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا
جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی
بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے
کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی

وہ جو بے پناہ چاہتے تھے 
وہ اب پناہ چاہتے ہیں
M  : وہ جو بے پناہ چاہتے تھے وہ اب پناہ چاہتے ہیں - 
Multani_boy786
 

سورى سَم ون 😞😞😞😞😞😞

Multani_boy786
 

Tere Pyaar Mein Do Pal Kee Zindagi Bahut Hai,
Ek Pal Kee Hansi Aur Ek Pal Kee Khushi Bahut Hai,
Ye Duniya Mujhe Jaane Ya Na Jaane,
Teri Aankhein Mujhe Pehchane Yahi Bahut Hai
💕💕💕💕

Multani_boy786
 

Meri mohabat hai wo koi majboori to nahi,
Wo mujhe chahe ya mil jaye zarori to nahi,
Ye kuch kam hai ke basa hai meri Sanso me,
Wo samne ho meri Ankho ke zarori to nahi
💕💕💕💕