dd pr q ho
cheak my postes


کس مرحلے میں ہو ؟
1 عشق ❤️
2 جدائی 💔
3 تلاش🧐
4 انتظار 😇

کلائی پر بلیڈ سے
محبوبہ کا نام لکھتے ہوئے
سپیلنگ غلط ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے... 😒🌚
😜
چوم لیتے ہیں لٹک کر کبھی گالوں کو کبھی لبوں کو💋
تم نے زلفوں کو بڑا سر پر چڑھا رکھا ہے🔥
your fvt dish 🍽🍴🥄⁉️❓❔❓
آرام کر کر کے تھک گیا ہوں
اب سوچ رہا ہوں
تھوڑی دیر آرام کرلوں پھر اٹھ کر آرام سے آرام 🤩کروں گا
مرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے
جس میں دنیا کی تمام عورتیں سما سکتی ہیں
بات احتیاط کی ہوتی ہے
کوئی ایویں شاپر ڈبل نہیں کرواتا
جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے
لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
حلانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے
ایک لمحے میں ساری زندگی جی آیا ہوں
آج محترمہ کے ہاتھ کی چائے پی آیا ہوں
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
یہ چائے کا وقت ہے
محبت پر تبصرے ہم نہیں کریں گے
دیکھ نہ ماں اپنے لئے اٹھ کر چائے نہ بنانے والا
آج پردیس میں تنھا عیدیں بھی منا لیتا ہے😣
دیکھی جو گھر کی غربت تو چپکے سے مر گئی
ایک بیٹی اپنے باپ پہ احسان کر گئی
گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مرگئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain