Damadam.pk
Munda.kashmiri's posts | Damadam

Munda.kashmiri's posts:

Munda.kashmiri
 

lrkio ki ak adat bht achi hy

Munda.kashmiri
 

غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں انجان بنا دیتی ہے

Munda.kashmiri
 

کل ایک لڑکی مجھ سے بولی میں تمھیں دیکھ لوں گی میں کل سے شیروانی پہن کر بیٹھا ہوں اور لڑکی ابھی تک نہیں آئی

Munda.kashmiri
 

lrkio sy ak gila hy

Munda.kashmiri
 

میں عربی سیکھ رہا ہوں
پتہ کیوں؟
حوراں نال گلاں وی تے کرنیاں نے

Munda.kashmiri
 

تم نے پوچھا نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک سبب یہ بھی ہے میری اداسی کا

Munda.kashmiri
 

ik baat khon kya ijazat hy.....?

Munda.kashmiri
 

ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے

Munda.kashmiri
 

عام طور پر لوگ جسے قسمت کہتے ہیں
وہ زیادہ تر ان کی اپنی حماقتوں کے نتائج ہوتے ہیں

Munda.kashmiri
 

انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے
انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے

Munda.kashmiri
 

پاپا کی کال دس سیکنڈ بعد اٹھاتی ہو لڑکیو
😜😜😜😜🤣
تاکہ انہیں یہ نہ لگے فون ہاتھ میں ہوتا ہیں

Munda.kashmiri
 

اٹھاتے ہیں جو کردار پر انگلیاں۔۔
تحفے میں ان کو آئینہ دیجیئے

Munda.kashmiri
 

نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا

Munda.kashmiri
 

لڑکیاں بھی ادھار پیسے دیتی ہیں کیا 😃؟

Munda.kashmiri
 

فاصلہ رکھیں
محترمہ
😂🙈😂🙈
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں

Munda.kashmiri
 

آنکھیں تک نچوڈ کر پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے

Munda.kashmiri
 

مجھے غم راس آگئے ہیں
تم خوشیوں کا اچار ڈال لینا

Munda.kashmiri
 

سب سے بڑی غربت عقل کی کمی ہے

Munda.kashmiri
 

ہم سے پوچھو
وفاداری کیا ہوتی ہے؟
ہم بیالیس ڈگری کی گرمی میں بھی
چائے نہیں چھوڑتے

Munda.kashmiri
 

یہ چائے کا وقت ہے
محبت پر تبصرے ہم نہیں کریں گے