اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے
یہ چائے کا وقت ہے
محبت پر تبصرے ہم نہیں کریں گے
عورت ہو تم باہر نکلو تو حجاب ہو
لہجہ اتنا تلخ ہو جیسے تیزاب ہو تم
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو
کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں🤣
گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ہے
🤣🤣🤣🤣
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
girls mujhy 1o1 na bulaya kro 😒🙁☹☹
اگنور کر کے سارے گورے چہروں کو
میں نے اپنی سانولی چائے سے محبت کی
کہاں سے لائیں اتنے کنکر
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں
تو طعنہ کبھی نہ دیتا مجھے کم جہیز کا
اگر دیکھ لیتا چھالے میرے بابا کے ہاتھ پر
لہجے میں نرمی ہو تو
الفاظ شفا دیتے ہیں
فائدہ بہت گری ہوئی چیز ہے
لوگ اٹھاتے ہی رہتے ہیں
hwo need ایکس videos
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
آنا ہے تو جیتے جی ہی آجاو زندگی میں
پهر میری میت پہ آکر سوائے فاتحہ کے کچھ کہہ نہ سکو گے
صبر کرو مرنے تک
پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
لڑکا تم بدل گئی ہو
لڑکی
🤣🤣🤣🤣
اب کریم ختم ہو گئی ہے تو میرا کیا قصور
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain