لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ دینے والے لڑکوں قسم کھاو کہ اپنی دلہن کو بنا میک اپ کے لے جاو گے
😂🤣😅😂🤣😅
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں
suno to zra
شادی سے ڈر نہیں لگتا
صاحب
اپنے جیسی اولاد سے لگتا ہے
کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے
ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نہیں آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی
|||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں😀
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں😃
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
folow to folow
سرسوں کے تیل کے فوائد بیان کریں
وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا
پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی
بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر
آج مجھے پتا چل گیا ہے ۔۔جب کسی لڑکی کو پتا چل جائے کہ اس کے چاہنے والا اس کے بنا جی نہیں سکتا ۔۔ تو پھر وہ اسے جینے نہیں دیتی






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain