وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا


ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں
😂😂سردی بہت تھی چاۓ پی کر واپس آگئے

آج بهی شہر میں پاگل دل کو
تیری دید کی آس رہی آج بهی شام اداس رہی

سُوکھے ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس جب بُجھ جاتی ہے تو لہجہے بدل جاتے ہیں



لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں
جیسے آبِ حیات پیتے ہیں

پہلے سب خواب کاغذ پر لکھ کر سجائے میں نے
پھر جلا کر کاغذ دریا میں بہانا اچھا لگا

پھر کسی سے باتیں وہ ملاقاتیں اب نہیں ہونگی
راتیں تو ہونگی پر وہ راتیں اب نہیں ہونگی

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کہ نیند آجائے

شوقِ وفا نہ سہی
خوفِ خدا تو رکھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain