Damadam.pk
Muntaha@CH's posts | Damadam

Muntaha@CH's posts:

Muntaha@CH
 

*قابل نفرت ہیں وہ لوگ*
*جو ہوتے کچھ ہیں*
*دکھاتے کچھ ہیں*
*جتاتے کچھ ہیں😖.*

Muntaha@CH
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤

Muntaha@CH
 

بند مُٹھی سے گرتی ریت کی مانند....
وہ چلا گیا زندگی سے ذرا ذرا کر کے.... 🥀

Muntaha@CH
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Muntaha@CH
 

جب ہو گیا ہے ترک تعلق تو پھر حضور
کس نے کسے چھوڑا ہے یہ بات چھوڑیے

Muntaha@CH
 

لڑکا : ہنس مت پگلی پیار ہو جائے گا 🙄
لڑکی : تو بھی زیادہ فری نہ ہو بلاک ہو جائے گا 🤣🤣🤣

Muntaha@CH
 

جن کو منزلوں کی فکر ہو..
وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں اپنا سفر جاری رکھتے ہیں..!!

Muntaha@CH
 

*_عورت کووہی لوگ برا کہتے ہیں_*
*_جوعورت سے برے تعلقات رکھتے ہیں

Muntaha@CH
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 😁😁
پرمیرے تے حد ای مک گئی اے..! 🙈🙈🙈Good morning

Muntaha@CH
 

خوشی میری کانچ جیسی تھی
نہ جانے کتنوں کو چبھ گئی!!!!!🙂☻💯💔

Muntaha@CH
 

خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂

Muntaha@CH
 

تم پیار کی بات کرتے ہو🙈🙈😍😍
مجھ سے تو کوئی ہاٹ اسپاٹ بھی شیئر نہیں کرتا🙆🏻🙆🏻🙄🙄
#

Muntaha@CH
 

*تو آ گیا ہے تو آ بیٹھ مسکراتے ہیں*
*کہ انتقام تو بنتا ہے اب اُداسی کا*

Muntaha@CH
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے ❣✌💪
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے ❣

Muntaha@CH
 

اب ان۔ کے دل پے بھی لگ جاتی ہے باتیں ہماری
وہ جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو تو اچھا لگتا ہے

Muntaha@CH
 

پریشان مت ہوا کرو
جب دل گھبرائے
کسی بات سے
تو
قرآن پڑھ لیا کرو

Muntaha@CH
 

اپنے سر پر ڈنڈا مریں 😁
اگر لال خون نکلا تو کوئی آپ سے سچا پیار کرتا 😋😂🤭🤣🤣🤣😜

Muntaha@CH
 

آنسوں آنکھ سے نکل کر گال پہ به جائیں تو مطلب آپکو تکلیف ہوئی ہے
لیکن آنسوں آنکھ سے ہوتے ہووے حلق میں اٹک جائیں تو یقینن کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے

Muntaha@CH
 

تمہارے قدموں کی آہٹ بتا رہی ہے...
تم میری پوسٹ کے آس پاس ہو کہیں...
😜😜😂😂

Muntaha@CH
 

مایوس مت ہوں
کیونکہ زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے