❤دل تو سبھی دیتے
ہیں
مجھے تمہارا گردہ چاہئیے🙄 بس بات ختم🙈🙈😀
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ
جو کتہے تھے میری دنیا صرف تم ہو
ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣✌️
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی 🙊🙊😂😂
تسی موجاں مارو💃😝
تس کمنٹ کرو...
میں سرخی لا ک آئی...🤣
دل کو ہم۔ ڈھونڈتے ہے چاروں طرف
اور یہاں آپ لئے بیٹھے ہے ❤
غیر کے دل میں اُترنا تھا
تو میرے دل سے اُتر گئے ہوتے..
🖐️🖐️😒
اگر میں مزاق مزاق میں آپ کا موبائل پانی میں
پھینک دوں تو آپ کیا کریں گے😜😎🙈🙉
جب دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے ۔۔
❤️
اگر وفا سیکھنی ہے تو موت سے سیکھو
"مرشد..."
جو ایک بار کسی کو اپنا بنا لے تو پھر کسی اور کا ہونے نہیں دیتی...
کچھ لوگوں کو"کیسے ہو"نہیں
بلکہ"کیوں ہو"کہنے کو دل
کرتا ہے!!!
🖤🥀
تم جو اب اداس بیٹھو گی سامنے ان کے
پھر وہ رحم ہی کریں گے محبتیں تو نہیں 🖤🥀🙂
معصومانہ سوال
توانوں پنجابی بولنی اوندی اے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
??
بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی کامیابی کے پیچھے کئی کمینے دوستوں کا ہاتھ ہوتا ہے 😜😄
🙈🙈😇😇
سنو.....😉
اپنے ہاتھ پہ میرا نام لکھ کر سینڈ کر دو میں
نے dp لگانی ہے😍🙈🙊
معصوم سى خواہش😇
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا
1 محبت
2 کھانسی
3 پاپڑکھانے کی اواز😂😂
ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جان بناؤ ۔۔
اب مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کس کو بناؤں 😜🙈🙈😍
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
ہم شرارتی سے لوگ ہیں 😋
صاحب 😍
ہم محفل لگاتے ہیں دل نہیں
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain