یں نے ڈرتے ہوئے پوچھا کہ محبت کی ہے
ہو کے محتاط وہ بولے ارے حضرت !! کی ہے
اتنے سادہ ہے کہ سن کر مجھے پیار آتا ہے !!!...
ایک چائے کو دو کپ میں برابر سا بانٹ کر
اکثر یہ فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں !
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں!
اس دورے ناگوار میں جینا کمال ہے !
جلنے_والوں_کا_بھی_کوئی_قصور__نہیں👇😍
ہمارے_انداز_ہی_کچھ_نرالے_ہیں
تعویذ نما ہوتے ہیں کچھ لوگ
بات کرتے ہیں تو شفا ملتی ہے ❣️
کبھی تھک کے سو گئے ہم __ کبھی رات بھر نہ سوئے
کبھی ہنس کے غم چھپایا __ کبھی منہ چھپا کے روئے 😘
آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھے 🌹
💯🔥🌹
دیکھو تمھیں کتنا چاہتے ہیں! کبھی غور تو کرو 🙃🥰❤️
ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 😍
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣️تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😍
___❣️__
میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
#__________love___you_meri__zindagi_____💖
*ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ_____ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ😉😍*
*ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ🙈😘
...💖..
میری عادتیں خراب کی تم نے
مجھ کو اپنی عادت ڈال کر🔥
#❤😘
#❤😊
میں اور تم
تم اور میں
خدارا اس اور کو تو نکالو
🤣🤣🤣
تیرے چہرے سے ہٹائیں جو نظر، مر جائیں
دیکھتے ہیں تجھے ہم، اور جیئے جاتے ہیں🥀
میرا #__عشق ہو تیری #___ذات ہو پھر حسن #__عشق کی بات ہو_
کبھی میں #__ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں #___ملاقات ہو 🖤
_--❣️
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞 💞💞💞💞💞💞
ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل پہ سارے _ اختیار تیرے ہیں
تم آؤ تو ______ نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں
ﮐﺘﻨﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐــــــﺮﻭﮞ
.
ﭼـﻠﻮ ﺗـﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧـﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻗﺼّﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮐــــــﺮﻭﮞ
دستک کی تو ہر ایک کو اجازت ھے لیکن
کھلتا نہیں ہر اک پہ در یار ......خبردار......
❣️❣️
ہم نے بچا رکھا ہے خود کو فقط تیرے لیے
.
جب خود کو بانٹ بانٹ کر تھک جاو تو لوٹ آنا
😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain