ہمارے پاس تو صرف تیری یادیں ہے
زندگی اسے مبارک ہو _____جس کے پاس تم ہو!!!!!!
جی تو چاہتا ہے لگا کر آگ اس دل کو*🔥💔
*کہیں دور بیٹھ کے تماشا دیکھوں* 🙂😔
وقت خراب نہیں تھا
جناب ،،،،،،،،
ہمیں لوگ ہی بے غیرت ملے،،،،،،،،،،،،
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
#دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...
یہ نظر منتظر ھے تیری آج بھی
دل کسی اور سے آشنا ھی نہیں
میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ھی نہیں
ادائیں قاتل حوتی ہیں آنکیں نشیلی حوتی ہیں😒
محبت میں اکثرحونٹ سوکھے اور آنکھیں گیلی حوتی ہیں
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
🤍
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں..
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢 لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو ؟
ہم ٹھہرے انا پرست بولے جی الحمدللہ..🔥 🖤💯
آغاز سے کیجیے ہم سے محبت
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے🔥
وقت اچھا ہو یا برا💘💘
گزر ہی جاتا ہے💞💞
لیکن باتیں اور لوگ💖💖
ہمیشہ یاد رہتے ہے💯
تم لاکھ چھپاؤ چہرے سے احساس ہماری محبت کا💞
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے💞
According to your #Birthmonth I'm your??
January. Czn 🙈
Feburary. Online lover😍
March. G.F ❤️
April. Doctor 💯♥️
May. Nothing🧏
June. Best friend 😜
July. Future hubby 😜
August. Enemy 😂
September. Sister 😍
October. Crush 😘
November. Love💖
December Crime partner 🔐
انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے
کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے...!!!
جس کہ بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں...!!!
یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا💙
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو ملتی ہیں ! 💯🙂💔
محبت میں ادل بدل نہیں ہوتی🔥😍
جسکی آرزو ہو وہی ضروری ہوتا ہے🥀♥️
❤️میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain