Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

ڈھل جاتی ھے ہر چیز اپنے وقت پر🌾🥀
بس اک محبت ھے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی??🔥

Muntaha-11
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔

Muntaha-11
 

عمر بڑھتی جا رہی ھے اور😳
حرکتیں سدھرنےکانام نہیں لے رہی😐
میری نہیں آپ لوگوں کی 🙊😂
میں تو معصوم ھوں🙈😁

Muntaha-11
 

اصل لڑائی تب شروع ہوتی ہے.جب مہمان عیدی دے کر بولیں۔سارے بہن بھائی آپس میں بانٹ لینا😂

Muntaha-11
 

اگر اتنا آسان ہوتا ہم کو پڑھنا ، تو ہر کوئ سمجھ جاتا ہم کو !!
لیکن میری جان الفاظوں کی نہیں جزباتوں کی کتاب ہو میں 😈

Muntaha-11
 

خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی
محبت استعارے میں ہوئی تھی
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی🥀

Muntaha-11
 

بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے
بس خودکو بدل دیا 🔥

Muntaha-11
 

جب تم عشق کا صبر آزماؤ گے 🙃
تو وہ تمھیں برباد کر دے گا 🙃🤐

Muntaha-11
 

آپ سے بدلے محبت کے چکائے نہ گئے
چار آنسو بھی میری حالت پہ بہائے نہ گئے
مفلسی بن گئی جب اپنا مقدر
اس لئے ہم تیری محفل میں بلائے نہ گئے

Muntaha-11
 

سوال بہت تھے _________کرنے کو ٫٫٫٫
بس تمھیں ہنستا دیکھا____ اور چپ ھو گئ ٫٫!!!

Muntaha-11
 

ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے

Muntaha-11
 

سب اپنی اپنی پسند بتائیں
1بارش💦 2میوزک🎧 3چائے☕ 4تنہائی

Muntaha-11
 

ہمارے بعد نہ آئے گا. اُس چاہت میں ایسا سکون...
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا.مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح.....

Muntaha-11
 

🤟🔥 نفرتوں کے بازار میں جینے کا اپنا ہی مزہ ہے
🔥ملک صاحب 🔥
😏🔥 لوگ جلنا نہیں چھوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
🔥🤟🔥

Muntaha-11
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

Muntaha-11
 

دی جو کبھی ہم نے خوشی کو صدا"-
ہنس کے کہا غم نے!! ادھر آئیے آپ

Muntaha-11
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Muntaha-11
 

تم بھی میں بھی عشق بھی😑
سب خاموش ہو گے دھیرے دھیرے۔💔
Back ❤️

Muntaha-11
 

بہت قریب آکر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں 😥

Muntaha-11
 

لاکھ چاہا کہ٪٪٪٪تمہیں بھول جاؤں مگر#
____حوصلے اپنی جگہ ،، بےبسی اپنی جگہ!!!!!