Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

جو آپ کے بنا #خوش ہو❤
اُسے خوش ہی #رہنے دیں

Muntaha-11
 

میں جج ہوں😂
آور آپ کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے😂
اپنی آخری خواہش بتاؤ

Muntaha-11
 

بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر⁦🥀
کوئی پیار سے دیکھے تو برا لگتا ہے 🥀

Muntaha-11
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

Muntaha-11
 

❤️ تیرا تعلق میرے لیۓ ایک تحفہ ہے خدا کا
❤️جو کبھی نہ ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا ❤️
💞 ❤️ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی
❤️❤️ تجھ سے بندھن ایسا ہے جیسے ہاتھ اور دعا کا

Muntaha-11
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯😎

Muntaha-11
 

ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا 👌🔥
میرے جیسے کیوٹ ہوجاؤ گے😜
😍😍🍁__👑

Muntaha-11
 

مرشد فرماتے ہیں 🔥 وہ جوانی ہی نہیں جس کی کوئی کہانی نہیں✨

Muntaha-11
 

میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم.😋
مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے.🖤✨😉

Muntaha-11
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🙃
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں🔥🥀

Muntaha-11
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔😥

Muntaha-11
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے🖤🖤

Muntaha-11
 

ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے*
*باز آجاو مجھے رلانے سے*💔🥀

Muntaha-11
 

ہم نے سیکھا ہے مُسکرانے کا ہنر☺️
وقت کو اس سے زیادہ اور کیا مات دینگے

Muntaha-11
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے🖤🖤

Muntaha-11
 

اترا نہیں وہ دل سے کوشش کے باوجود👈👰💔 ایک شخص میری زات پہ بھاری ہے اس قدر🤕😥 💔

Muntaha-11
 

مصروف ہے خلق عید کی تیاریوں میں اور
۔
میں اس فکر میں ہوں کے سب سے ہنس کر ملنا ہو گا

Muntaha-11
 

ارے پاگل تو میری بات سمجھ کیوں نہیں جاتا
دھاگے باندھنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا ۔

Muntaha-11
 

ہم بھی زندگی جیسے ہیں😚❤️
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں 😏🔥

Muntaha-11
 

کوجی لڑکیوں کو مرشد منہ نہیں لگاتے 🙄🙄 اورسوہنی لڑکیاں مرشد کو منہ نہیں لگاتیں😥 😂🤣😝 حساب برابر 🙈😛 😛😛😛😕