Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

مثلِ پروانہ نہیں کچھ زر و مال اپنے پاس،
ہم فقط تم پہ فدا کرنے کو جان رکھتے ہیں!
😘♥️

Muntaha-11
 

سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں. جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں.🥀

Muntaha-11
 

یہ کس جوانی میں اجاڑا تیری چاہت نے مجھے
اس رت میں تو درختوں پر ثمر لگتے ہیں 💔😢

Muntaha-11
 

اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں

Muntaha-11
 

یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں،
تونے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا!! 💔

Muntaha-11
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

Muntaha-11
 

اپنے سنگل ہونے کا ثبوت دیں😛
اپنے شروع کے پانچ ایموجی کمنٹ کرے
Mine:😜😂😊😅🤣

Muntaha-11
 

دل سے اترے ہوئے شخض کو ایک چانس chance ضرور ملنا چاہئے
____''''''________________
ہو سکتا ہے وہ جان بوجھ کر نا اترا ہو بلکہ سلپ ہوگیا ہو
😁😂🙃😏

Muntaha-11
 

آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 😁😁😂
یاد رہے زیادہ کاکا یا کاکی نہ بنے کوئی 😒 🙈😂
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famou😋
1992= #Sweet🍬
1993= #Perfect 😇
1994= #Super??😲
1995= #Genius🔥😝
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly 🧑🏽🤝🧑🏽👬
2000= #handsome💯🌷
2001= #Romantic❤️🔥
2002= #ziddi👅
2003= #lover😘😘
2004= #Special💐
2005= #sub__ki__jan

Muntaha-11
 

پتا نہیں کیوں لوگ کہتے ہیں کہ صحبت کا اثر پڑتا ہے
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں😌🤗

Muntaha-11
 

ﮐﯿﺴﮯ ﺳﮩﻮﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﺩﮐﮫ..💔🥺
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﻭ ﺩﯾﺘا ﮨﻮﮞ😥🥀

Muntaha-11
 

میں اُس کے دل میں روشن ہُوا اور اُس کے بعد!!!
پھر وُہی ہُوا جو ـــــــ چَراغوں کے سَاتھ ہوتا ہے!!!
🥀💔

Muntaha-11
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!! 😋❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!! 😎

Muntaha-11
 

خطروں سے کھیلنا میرا شوق ہے
اسی لیے میں سانپ والی گیم کھیلتی ہوں

Muntaha-11
 

اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے😂😂😂😂😂😂

Muntaha-11
 

میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا

Muntaha-11
 

تمیں #ہم دل #سمجھتے# ہیں❤️
ہمیں #دل میں #ہی رہنے# دو🙏

Muntaha-11
 

Life is boring without...............???

Muntaha-11
 

#اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں
#جنوری: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😘
#فروری: آپ کا سپنا کیا ہیں 😋
#مارچ: آپ کا واٹس ایپ نمبر کیا ہے؟😜
#اپریل: کوئی GF؟ bf😂
#مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
#جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
#اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
#ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے تھے؟😜
#اکتوبر: کیا آپ کسی سے محبت کرتے تھے؟😊
#نومبر: کیا آپ مجھ سے friendship kro گے؟😝
#دسمبر: کیا آپ سچ میں معصوم ہیں 🤔
Sae Sae Jwb Dyna..

Muntaha-11
 

فیسبک کھولو تو پتا لگتا ہے۔۔۔
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کنوارہ پن اور بے وفا جانو ہے😂