Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

عادتیں ڈال کر۔۔۔۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں

Muntaha-11
 

سانسیں میری الجھ جاتی ہیں
جب تمہارا نام کوئی اور لیتا ہے😒🖤

Muntaha-11
 

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
صاحب🔥🔥🔥
جیت کر سلطنت جس کہ نام کرنی تھی

Muntaha-11
 

حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر ملے ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے.😕

Muntaha-11
 

موت کی سزا واجب ہے اب۔
زندگی دلائل دے چکی بہت

Muntaha-11
 

ہمیں ہم جیسے پسند ہیں🔥🔥
تم نواب ہو تو گھر بیٹھو ✌✌

Muntaha-11
 

گراں گزرتا ھے تیرا کسی سے مخاطب ہونا
تو میرا ھے ___ مجھی سے ہم کلام ہوا کر💕

Muntaha-11
 

میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا🥀
وہ کیا گزرا ' سب ٹھہر گیا

Muntaha-11
 

سو ہم نے کھو ہی دیا سلسلہ رسائی کا۔۔۔
ہمارے آخری میسج پر ایک ٹک کا دکھ ہے۔۔

Muntaha-11
 

راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں ❤️
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں❤️🔥

Muntaha-11
 

وہ جس کے دم سے رونق ہے میری تحریروں میں وہ ایک شخص نہیں میرے ہاتھوں کی لکیروں میں💔

Muntaha-11
 

عمر بھر ایک ہی تعلق رہا ،،، خوشیوں سے
وہ ایک تعلق کہ جسے ناراضگی کہتے ہیں

Muntaha-11
 

سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے.....
جھکتے ہیں فقط کاٸنات کے بادشاہ کے آگے....♥️
✌🔱✌

Muntaha-11
 

میرے ہونے سے چاہے تجھے فرق نہ پڑے!!!!
میرا نہ ہونا______ تجھے رلائے گا بہت...😔💔🥀

Muntaha-11
 

دو گھڑی دل کے بہلانے کا سہارا بھی گیا
لیجئے ! آج تصور میں بھی تنہائی ہے

Muntaha-11
 

ہزاروں خواہشیں ایسی ہوتی ہیں
کہ ہر خواہش پہ دم نکلیں
گرمی ہے بہت باہر کم نکلے

Muntaha-11
 

🥀
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣️مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Muntaha-11
 

انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں لیکن
تِرے غرور کا بس احترام کرتے ہیں

Muntaha-11
 

مجھ کو رکھنا ھے تو سینے سے لگا کر رکھو!
مجھ کو ان عام سے لوگوں میں نہیں آناھے

Muntaha-11
 

عشقِ ثانی کو محبت کے منافی سمجھا
ایک بیوہ کی طرح عمر گزاری میں نے!!