Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

_ I am very good by mind.. 🙃
_ But if you get angry, it's gone.. 😒😤✌️

Muntaha-11
 

🌹دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر
ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 🌹
#

Muntaha-11
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

Muntaha-11
 

🙊 عرض کیا ہے
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہیں ہم .👉❣😉
تیری پسند کی کیا فکر کریں خود کو بہت پسند ہیں ہم

Muntaha-11
 

مختصر کہوں تو سنو گے🙄
نفرت ہو گئی ہے تم سے🙏🤢

Muntaha-11
 

عشق کوئی گھاؤ نہیں جو بھر جاتا ہے 💔
وقت گواہ ہے ہیر کے بغیر رانجھا بھی مر جاتا ہے 😢

Muntaha-11
 

ہم نے ان کی ذرا سی تعریف کیا کی
وہ تو مغرور ہی ہو گئے 😜😂😂😂

Muntaha-11
 

ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے...
وہ مسکرا کے بولے مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا😢

Muntaha-11
 

ھم جیسے فضول لوگ😐😐😐
"ھائے"
روٹھ بھی جائیں تو کون منائے گا
🤔🤔😦😦

Muntaha-11
 

سادگی پہ فتویٰ تو سبھی دیتے ہیں
مگر!! مرتے سبھی حُسن پہ ہیں 💯

Muntaha-11
 

جس نے جیسا سوچ لیا ہم ویسے ہیں
باقی میرا رب جانتا کیسے ہیں ہم🔥

Muntaha-11
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے

Muntaha-11
 

عزت نیلام ہو جاتی ہے😞
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔😂😂😆😆

Muntaha-11
 

❤سادگی میں رہنا👇
مرشد ⁦♥️⁩
باپ دادا کی نصیحت ہے 🔥

Muntaha-11
 

ہم وہ شاہین نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں ۔۔😎
یہ دل کی چاہت ہیں ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتےہیں ۔۔💘

Muntaha-11
 

کسی نے تھوڑا سا وقت دیا تھا مجھے۔۔۔🥀🍂 میں نے آج تک اُسے سنبھال رکھا ہے۔۔۔✨🐼

Muntaha-11
 

یقین کرو کچھ بھی نہیں ہیں
یہ جو بہت کچھ بنے ھوئے ہیں✌️

Muntaha-11
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں ملتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
🍁🍂🍁

Muntaha-11
 

تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا
وہ میرا دل تھا جو درد سہہ گیا 💔

Muntaha-11
 

♥️♥️
مُـــوت بَـــرحَــق ہے،
تو۔۔۔۔۔
یادوں کـو کُــیوں نہیں آتــی؟؟