Class me kis waja sy famous thy..?🙊🤣
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے .....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی♥️🥀
خلوص دل میں لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو..✨
نہ خود اداس رہو، نہ کسی کو اداس رہنے دو..❤️
😍 کیجیۓ اپنی نگاہوں کو ___ *
______* ایک شخص پہ پابند ❤
😐 ہر صورت پہ لُٹ جانا _____*
_____ * توہینِ وفا ہوتی ہے
خط میں اِس بار بھیجی ہے فقط ہم نے اک سسکی
کیسے ممکن ہے کہ اب ملنے دلدار نہیں آئیں گے🙄
🍁
کائنات بہت بڑی ہے______لیکن💫
کبھی کبھار آپ کی کائنات, صرف ایک شخص ہی ہوتا ہے❤.......
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری مــــــرشــــــد💔
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں😔
کوئی ہلچل ، کوئی چاہت نہ صدا ہے کوئی
دل کی نگری میں بس چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
کوئی مجھے بھی کہ دے🙈
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا😍😜😂😅
♠️♥️.
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے.؟
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
💓
میرے جذبات کی نفی کر کے 💔
چلے گئے وہ دلگی کر کے
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
لڑکیوں کو میک اپ کا طعنہ
مارنے والے لڑکوں قسم کھاو
اپنی دلہن کو بنا میک اپ کے
لاو گے🙊😏😂
وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں
وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان ہیں
راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا
جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا
تیری تلخِیوں کے پاؤں ہی نہیں ورنہ۔۔۔
اے زندگی!
تیری تلخِیوں کے پاؤں پـــڑ جــاتــے۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain