Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

حسرت تو یہ تھی کہ کوئی ٹوٹ کر چاھتا مجھے
جان💮
پر افسوس میں خود ٹوٹ کر بکھر گیا کسی کی چاھت میں🌹
Khamosh Muhbat🌹🌹

Muntaha-11
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں⚔️ قید تھےکبھی. 😔.
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں رہا کر دیا❣️🔥

Muntaha-11
 

°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°

Muntaha-11
 

لوگوں سے کہو جلنا چھوڑ دیں 🔥😉
یہ مسکراہٹ ہمیں وراثت میں ملی ہے😍
😘😘

Muntaha-11
 

❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔

Muntaha-11
 

میں نے یک طرفہ محبت بھی نبھائی اُس س.
یعنی، ایک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں😭

Muntaha-11
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں💔💔
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے😥

Muntaha-11
 

↩ We live high ☝
↩ We don't have anyone ❓
↩ No one has anything to do ✔
↩ Our feature is our life

Muntaha-11
 

کچھ دوستوں کو میری یاد تبھی آتی ہے
جب انھیں خوشخبری والا میسج بھجنے کے لیے گیارہ لوگ نہیں ملتے

Muntaha-11
 

آنکهيں کہتی سو جاؤ
موبائل کہتا بکواس نہ کر😕😕

Muntaha-11
 

دماغ کی دھڑکن تیز ہے 😬
اور دل میں چکر ا رہے ہیں😰
کوئی بتاے گا مجھے کیا ہوا ہے 😳😳

Muntaha-11
 

😢
بوسہ دے میرے ماتھے پر کہ جانِ جاں
میری تھکاوٹ تیرے نرم ہونٹوں کی مار ہے ♥

Muntaha-11
 

کی مجال ہے مجھ سے تلخ کلامی کرے
میں تو خود کو بھی جی محترمہ مخاطب کرتى ہوں
#❤silent❤❗❗

Muntaha-11
 

اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتی ہوں😘
تجھے میں گنگنانا چاہتی ہوں❤_____

Muntaha-11
 

❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں

Muntaha-11
 

کمنٹ کیوں نہیں کرتے🙄
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے 😂😂😂

Muntaha-11
 

💀💀
🥀نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے 💞🥀
🥀تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی

Muntaha-11
 

❤️😭ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!

Muntaha-11
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

Muntaha-11
 

والوں کو میں نے ہمیشہ 💯🔥🔥
غیروں کے قدموں میں گرتے دیکھا 🖤🔥