گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی!!
بہتر ھے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ !!!
#MeesHi 🙂🥀
میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہو گی 😔💔
#MeesHi
*مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟🥺💔*
*دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو ؟*💔
#MeesHi
کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے
خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے امیدیں رکھتے رکھتے رشتے نبھاتے نبھاتے صفائیاں دیتے دیتے اپنوں کو مناتے مناتے
#MeesHi 🙂🥀
ﺍبــــ ﺍُﻥ ﮐـــﮯ ﺩﻝ ﭘـــﮧ ﻟــگــــ ﺟــﺎﺗـــﯽ ﮨﯿـــﮟ ﮨـــﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗــــﯿﮟ؛؛؛؛؛؛؛❤️👌
جـــو ﮐﮩــــﺘﮯ ﺗﮭـــﮯ ﺗُـــﻢ ﮐُﭽـــﮫ ﺑﮭـــﯽ ﮐﮩـــﻮ ﺍﭼـــﮭﺎ ﻟﮕـــﺘﺎ ہـــے؛؛؛؛؛؛؛؛❤️
⊱♡♡*
#MeesHi
وہ بولا اگر مجھ سے پیار کرتی ہو تو💓
ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ😒
مجھے بھی جوش آیا چاقو اٹھایا🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ وہ بہت چیخا چلایا
روتے ہوے بولا🥺🥺😥😥
پاگل اپنا ہاتھ کاٹنا تھا میرا نہیں😐 😭
میں نے کہا کہ پاگل 🙄
ہم اور تم ایک ہی تو ہیں 🙈😜😂
Being single is not easy:-{
Tm us shaks ko bi miss kro gy jiss sy rasty ma eye contact hoa ho
نسان امیدوں سے بندھا
ایک ضدی !
پرندہ ہے !
جو گھائل بھی !
امیدوں سے ہے
اور زندہ !
بھی امیدوں پر ہے ۔
Nobody needs me.☹️
Nobody missed me.😢
Nobody loves me.😔
Everyone hates me.
اٹھی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف ✨
ایک شخص کا دیدار مجھے اتنا پابند کر گیا 😇
بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی
اور ہم نے روتے روتے حمزہ تکیہ بھگو لۓ
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
❣️❣️
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
کـچھ الـــفـــاظ کـی تــرتـیـبـــ سـے بنـتـی ہے شـــاعــــری🔥
کــچھ چـــــہرے بــھـــی غــــــــزل ہــــــوا کرتــــے ہـیـں
"یوں یاد آتے ہو تم مجھے..❣️
جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں..
خود کو تم سے جوڑ لیا ہے 🥀
باقی سب رب پے چھوڑ دیا ہے 🥀
محبت اس سے کیوں ہو جاتی ہے جس کو محبت کسی اور سے ہوتی ہے؟?؟؟؟
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
کیوں کہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں__❤️
مُمکِن ہی نہیں 👎 دَر دَر پہ جُھک جاؤں 🔥😏
میرا رب بھی ایک ☝️ میرا سَر بھی ایک 💯✌️
لوگوں نے أسے میری محبت سمجھ لیا ----!
اور وہ _؟______ وہ مجھے جان سے پیارا تھا اور بس !
سو گئے...! سب دنیا والے
آؤ غم والوں۔۔۔۔! محفل لگاتے ہیں 🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain