Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

Tag faislabadi🤗🤗🤗🤗
پورا پاکستان ...#پراٹھے
فیصل آبادی...#پرونٹھے🤣🤭🤓

Muqam_khan
 

ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜

Muqam_khan
 

چند سال پہلے لوگ مجرے دیکھتے تھے😂😂
آجکل ٹک ٹوک پہ بڑی بڑی خاندانی بیٹیاں یہ کام فری میں کرتی ہیں😬😂

Muqam_khan
 

لڑکا: کہاں ہو تم؟
لڑکی: میں اپنے پاپا کی لیموزین گاڑی میں بیٹھی ہوں تھوڑی دیر تک ڈرائیور آ جائے گا اور شاپنگ کے لیے چھوڑ آئے گا۔ تم کہاں ہو؟
لڑکا: میں 15 نمبر بس میں تمہاری پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوں کرایہ مت دینا میں نے دے دیا ہے😂😅
لڑکی: ہاہاہاہا! میں نے تمہیں بس میں سوار ہوتے دیکھ لیا تھا اس لیے مذاق کر رہی تھی۔
لڑکا: میں نے بھی مذاق میں اندازہ ہی لگایا تھا میں تو گھر بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہا ہوں 😎😎

Muqam_khan
 

Koi panjabiii tu nhii hai
*پنجابی لڑکی کا اظہارِ محبت پہ جواب..*
لڑکا:
مینوں تہاڈے نال پیار ہوگیا اے ۔
لڑکی ہنسی اور شرما کر بولی:
دفع ہو کتے دیا بچیا 😉😁😂😀😂

Muqam_khan
 

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی کوجی کالی موٹی
Damadam
کی پریاں بن جاتی ہیں😜
خیر مجھے کیا 🙆🏻♂🙆🏻♂🤷🏼♂🤷🏼♂🤭😝😟😜😛😂😂😂😂

Muqam_khan
 

گروپ کے لیئے بھینس لے اَیا ہو🐃
لڑکے دودھ پیئیں گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی😂
کسی کو کوئ اعتراض تو نہیں نا 😝؟😝

Muqam_khan
 

چن میرے مکھنا😍
پیپسی دے ڈھکنا😉
مینوں یاد رکھنا😊
ہر ویلے ہسنا😄😁😁
کوی مسئلہ ہووے 😞
تے دسنا
کسے ہور نال نا پھسنا💑
بس میرےنال ہی وسنا👫
او چن میرے مکھنا😜😜😜
#کامیابی_کا_سفر

Muqam_khan
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜

Muqam_khan
 

اگر آپ کا نام "آپ" ہو ۔
اور
میرا نام "میں" ہو۔
تو پاگل کون ہے آپ یا میں؟ ؟😂😜😝😜
دسو سارے😘😜😝

Muqam_khan
 

سنو کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈
😂
😂
😂
کرایہ پہ جگہ مل سکتی ؟؟؟۔۔۔😋🙁😂😂😂

Muqam_khan
 

تعلیم انسان کو انگوٹھے کے نشان سے دستخط تک لے گئ
😂
ٹیکنالوجی دستخط سے انگوٹھے پر واپس لے آئی
دنیا گول ہے😂😂😂😂👍

Muqam_khan
 

اس سے پہلے کہ وہ
Excuse me bhaiya
بولتی😒😒😒😒
میں نے"بہن جی تھوڑا سائیڈ"
بول کر اپنا دل ٹوٹنے سے بچا لیا
🤣🤣🤣😃😃😉😉😉

Muqam_khan
 

مجھے ترس آتاہے ان لڑکیوں پر😂
جو اپنے
BF
😎 کے ڈر سے میری پوسٹ پر کمنٹ ہی نہیں کرتیں😝#بیچاریاں😂

Muqam_khan
 

اب بندہ کرے تو کیا کرے.... 😠😕😂😂😂...............
آج ایک لڑکی بس میں
Smile
دے دے کر تھک گئی مگر میں نے اپنی سیٹ نہ دی 😯😂😂.😋😋😋😂

Muqam_khan
 

بابا جی کہتے ہیں
میں روز
ایک
لڑکی کو انبوکس میں میسج کرتا تھا 😎😎😎
آج اسکا جواب آ ہی گیا😁😁
وہ کہتی کیا چل رہا ہے ؟
میں نے کہا پنکھا چل رہا ہے 😋😋
کہتی اس سے لٹک جاؤ اور مر جاؤ آئیندہ میسج نہ کرنا 🙄🙄🙄🙄

Muqam_khan
 

باباجی کہتے ہیں...
جہاں آپکو لگے کہ آپ کی جگہ نہی ہے.
وہاں لوگوں کو دائیں بائیں کر کے اپنی جگہ بنا لیں...
اس میں ایموشنل ہونے والی کون سی بات ہے.😝🤣😄😝🤣

Muqam_khan
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂

Muqam_khan
 

آج تک سمجھ نہیں آیا
یہ جو لڑکیاں نقاب پر ہاتھ رکھ کے چلتی ہیں 😍
یہ پانچ روپے کی پن کیوں نہیں لگا لیتی ؟
BtaNa zra 😂

Muqam_khan
 

اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے_ 😏
کمنٹ کیجیے____😋🤗
پنگا لیجیے لڑائی کیجیے__😂