اُڑتے اُڑتے خبر آئی ہے کہ اس گروپ کی سب لڑکیاں میٹرک فیل ہیں
😁😂🤣🙈
کسی نے پوچھا محبوب یا چائے 😕
😛
😂
.
😝
میں نے کہا محبوب کے ہاتھ کی چائے 😍🙈
آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج
.
.
.
کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں😂😂
نشئ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کے بعد بولا ڈاکٹر صاحب! جس کو آنکھیں دینی ہیں اُسے بتا دیں یہ دوکش لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں ۔۔😂😁
کتنا غصہ آتا ہے
جب منجی باہر نکالتے ہوئے اسکا پاوا دروازے میں آڑ جاتا ہے..😠😂😜😜
سنو
🙊🙊
تمہیں میسج کروں 🙈😋
یا ریکوسٹ بھیجوں
😇.
#آپ پر #شدت سے #پیار آتا ہے😘😍
.
.
.
#آپ مجھ سے #بچ کے رہیے #گا 🙈😂
Damadam yr plz change this seting plz bkwas ha
Ye jb users ko nae
Oasand tho change kro na koi cmnt krta ha na kuch
آپ کے
Face
پر کیا ہے؟
1. عینک
2. تِل
3. ڈِمپل
بتاو سب
😍❤🙈😊😘🔥👏👍👌
ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ😢پے آتی تھی😂
نا جانے کس نے سیٹ کرلی. 🙈😍
لڑکیوں کی قومی دھمکی😜
😂
😂
😂
جان میرے رشتے آرہیں ہے😝😝😂
کوہی مینوں وی کہہ دیو
کہ😠😠
😂
😂.
😏😏
میرے پاس ہو تم🙈🙈
بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭
میرا کوئی قصور نہیں..😔
😂
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥
جانو میری ٹائپنگ سلو ہے
یہ کہنے والی لڑکیاں ایک ساتھ دو دو لڑکوں سے بات کرتی ہے۔
😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈl
آپ لوگ میرے دل کے اتنے قریب ہے جیسے ع اور غ دونوں گوانڈی 😋☺
بیوی: آج گھر جلدی آ جانا مرغا بناؤں گی______!🐓
😂
شوھر اب تک کنفیوز ھے🙄😂
آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں😂😂
😁
.
😝
شاعر کہتا ھے
دن میں سورج
رات میں تارے ہوتےہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے
اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain