رکو رکو!✋✋
بات سنو کافی پیاری ہو۔۔
🙈👸
کہاں کی ہو؟؟😎😍
دو چیزیں انسان کے ہاتھ سےبہت جلدی نکل جاتی ہیں
ایک وقت اور
دوسری آم کی گٹک..
😂😂😂😂
لڑکا: کہاں ہو تم؟
لڑکی: میں اپنے پاپا کی لیموزین گاڑی میں بیٹھی ہوں تھوڑی دیر تک ڈرائیور آ جائے گا اور شاپنگ کے لیے چھوڑ آئے گا۔ تم کہاں ہو؟
لڑکا: میں 15 نمبر بس میں تمہاری پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوں کرایہ مت دینا میں نے دے دیا ہے😂😅
لڑکی: ہاہاہاہا! میں نے تمہیں بس میں سوار ہوتے دیکھ لیا تھا اس لیے مذاق کر رہی تھی۔
لڑکا: میں نے بھی مذاق میں اندازہ ہی لگایا تھا میں تو گھر بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہا ہوں 😎😎
ہاں جی
جو کہتے تھے دسمبر مار ڈالے گا
بچ گئے او؟؟😜😁
😂
#_
😝
اس سال وہ بزرگ بھی خاموش ہے جو
.
.
.
کہتے تھے پتر ہن اؤ سردیا نہیں رہیا 🙈
لاکھ چاہے پریاں ہوں شہزادے ہوں اس گروپ میں😛
مگر میرے بغیر یہ گروپ ادھورہ ہے😍😍😉
😍😁🙈
بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
🤣🤪😛😝😜🤣🤣🤣😛😝😜
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ پلیز گروپ کے پردوں سے ناک صاف مت کیا کریں🤣🤣🤣😜😂😜😂
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"😒🙏
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔😂😂
!🙂
میں: دکاندار سے! استری کے کتنے پیسے لوگے؟؟؟
دکاندار :پندرہ روپے
میں نے پندرہ روپے میز پر رکھے،
استری اٹھائی اور دوڑ لگا دی 😂😂😂..
او ہن میرے پیچھے پتہ نہیں کیوں دوڑ ریا اے..
😠😜🤔
کیا آپ
50
لاکھ😜
کی خاطر😫
مجھے تھپڑ مار سکتےہو😀😃😄
پوسٹ میں کرتا ہوں😏
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے😒😒
مجھے انصاف چاہیئے😂😜
نئے سال سے
group
میں کوئی بھی چھٹی نہیں کرے گا ۔۔۔
سب کی
Salary
ڈبل 🤗
پہلے 0👉 تھی اب 00👉
😁😋😁😋
اگر میں آپکی ایک بات.ماننے کو تیار ہوجاؤں
تو آپ کیا منوائینگے؟🤔💁
No bad comment🤨

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂
Follow me
بیوی: کاش میری شادی آپ کی بجائے شیطان سے ہوجاتی تو اچھا تھا۔
شوہر: توبہ کر توبہ۔۔!!, بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔😂😜
Follow me
مبارک ہو گروپ والو... مبارکاں 😜
جناب آپ کاانعام نکلا2019 میں سب سے کم پوسٹ کرنے پرآپکو ملتی هے 1خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/"
) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ🙈
تے
رج کےنساؤ😂follow kren
اس کا آخری میسج آیا بارات آگئی ہے
اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜
آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain