Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂

Muqam_khan
 

وہ جو بچپن میں #ٹافی پر مان جاتی تھی۔۔۔😊😀
باندری جئ۔۔۔' اب#آئی-فون مانگتی ہیں😂😅

Muqam_khan
 

غالب کو عشق نے نکما کیا
اور مجھے میرے موبائل نے 😂🙈
Or Ap logo ko? 🙄😐

Muqam_khan
 

ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
⁦🏌️⁩دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Muqam_khan
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂

Muqam_khan
 

مجھے لگتا ہے. 🤔
میری ایک بیوی اور پندرہ بچوں کی خواہش خواہش ہی رہ جانی ہے. 😒🙉😂

Muqam_khan
 

اگر میں آپکی ایک بات.ماننے کو تیار ہوجاؤں
تو آپ کیا منوائینگے؟🤔💁
No bad comment🤨

Muqam_khan
 

اس لفظ کو ٹچ کریں
(Mantap)
اگر ستارہ آے تو بتانا😉

Muqam_khan
 

کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐😬😬
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گی😒🙈🙈...

Muqam_khan
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂

Muqam_khan
 

میں معزرت خواہ ھوں
اے دل
کوٸی پھنسے نہ تے میں کی کراں
🙈

Muqam_khan
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂
Follow
Me

Muqam_khan
 

باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝
Follow me

Muqam_khan
 

ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂
Follow
Mw

Muqam_khan
 

کبھی کبھی کسی کی چھوٹی موٹی تکلیف دیکھ کے ضرور ہنسیں 😃😁😆
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہو جاۓ۔۔😋😏😛😛😂

Muqam_khan
 

وہ بیچارہ دو گھنٹے سے ٹائلٹ میں بیٹھا ایک لوٹا پانی مانگتا رہا لیکن کسی نے نہیں دیا 😢
کیوں کہ
وہ روز گھر میں ڈائلاگ مارا کرتا تھا
😎 مجھ پر ایک احسان کرنا ۔۔ کہ ۔۔ مجھ پر کبھی کوئی احسان مت کرنا 😎
😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Muqam_khan
 

لاکھ چاہے پریاں ہوں شہزادے ہوں اس گروپ میں😛
مگر میرے بغیر یہ گروپ ادھورہ ہے😍😍😉
😍😁🙈

Muqam_khan
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں😁

Muqam_khan
 

دو چیزیں انسان کے ہاتھ سےبہت جلدی نکل جاتی ہیں
ایک وقت اور
دوسری آم کی گٹک..
😂😂😂😂

Muqam_khan
 

ہاں جی
جو کہتے تھے دسمبر مار ڈالے گا
بچ گئے او؟؟😜😁
😂
#_