کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!
😯
صاحب
😯
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے
اس سال وہ بزرگ بھی خاموش ہے جو کہتے تھے پتر ہن اؤ سردیا نہیں رہیا 🙈
لڑکا: کہاں ہو تم؟
لڑکی: میں اپنے پاپا کی لیموزین گاڑی میں بیٹھی ہوں تھوڑی دیر تک ڈرائیور آ جائے گا اور شاپنگ کے لیے چھوڑ آئے گا۔ تم کہاں ہو؟
لڑکا: میں 15 نمبر بس میں تمہاری پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوں کرایہ مت دینا میں نے دے دیا ہے😂😅
لڑکی: ہاہاہاہا! میں نے تمہیں بس میں سوار ہوتے دیکھ لیا تھا اس لیے مذاق کر رہی تھی۔
لڑکا: میں نے بھی مذاق میں اندازہ ہی لگایا تھا میں تو گھر بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہا ہوں 😎😎
کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐😬😬
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گی😒🙈🙈...
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
مبارک ہو گروپ والو... مبارکاں 😜
جناب آپ کاانعام نکلا2019 میں سب سے کم پوسٹ کرنے پرآپکو ملتی هے 1خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/"
) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ🙈
تے
رج کےنساؤ😂
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂
بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میں نے #اداس رہ کے بھی #دیکھ لیا 😔😔
#میرا اپنا ہی #ہاسا نکل #جاندا اے 😁😜😂
💓💚💚💚
ہچکیاں آرہی ہیں😛
ضرور کوئی
DP
پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی😜
ہائے میں لُٹ گیا😂😂😉
میں معزرت خواہ ھوں
اے دل
کوٸی پھنسے نہ تے میں کی کراں
🙈
غالب کو عشق نے نکما کیا
اور مجھے میرے موبائل نے 😂🙈
Or Ap logo ko? 🙄😐
آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂
باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝
کبھی کبھی کسی کی چھوٹی موٹی تکلیف دیکھ کے ضرور ہنسیں 😃😁😆
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہو جاۓ۔۔😋😏😛😛😂
اگر میں آپکی ایک بات.ماننے کو تیار ہوجاؤں
تو آپ کیا منوائینگے؟🤔💁
No bad comment🤨
لڑکی ہونے کا ایک بڑا نقصان یہ ہے
کہ بیچاریاں
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
”تو مجھے ذرا اکیلے میں مل“😂😂😂
میں معزرت خواہ ھوں
اے دل
کوٸی پھنسے نہ تے میں کی کراں
🙈
ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
🏌️دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain