ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂
کبھی کبھی کسی کی چھوٹی موٹی تکلیف دیکھ کے ضرور ہنسیں 😃😁😆
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہو جاۓ۔۔😋😏😛😛😂
سنو
Inbox
چلیں ؟ 😜
کرایہ میں دے دوں گا 😂
#Talla
سمندر کا رکھوالا تھا
ساری عمر پیاسا رہا۔😅
#تشریح۔
گرلز کالج کا چوکیدار....😜
#
پہلے لوگ
Bell
بجا کر بھاگ جاتے تھے. 😝😄
اب واٹس ایپ پر میسج کر کے Delete
کر دیتے ہیں.
😒🤨😜😝
حرکت وہی، سوچ نٸی. 🙊😜😝😁😄😍
#
بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
لڑکی کی ہنسی😄😄
اور کتے کی خاموشی🐕🐕 پر
کبھی بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..
😂😂
#
مسینجر انسٹال کر لیا ہے 🙈🙈
افتتاح کرنی والی اللہ دے گا😍😍
نی😂😂😂
تم #لڑکیوں 😂کو ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی #اچھی پوسٹیں کرتا ہے😂
کیوں نا ایسے پرپوز ہی کر دیا #جائے.😬...¿¿👏☺
#💔😂
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔
نی😂🤣
ڈاکٹر نے مجھے
GF
کی کمی بتاٸی ہے😧
😂
کوٸی رحم دل لڑکی مجھے بچا لے 😬😂😂👉
بابا جی نے بولا تھا،
آج وہ تمہاری پوسٹ پر ضرور آئے گی۔۔۔۔۔۔🙈🙊😍😂😜
👸
دنیا میں سب سے زیادہ ماری
جانے والی چیزوں میں " مس کال " دوسرے نمبر پر ہے ،
پہلے نمبر پر کیا ہے ؟🙊😒 😜
#T
حد ہے یارو...
🤓
بائھی کہنا تو لڑکیوں کے لئے آم سی بات ھے.💑👯
اور آج تو ایک نے بیٹا بولا😝😝😳😂
سنو.....!!!👂
تم 💙
ہاں تم 😍
صرف تم آیا کرو میری پوسٹ پر😁😀
Follow
To
Follow
بابا جی کہتے ہیں کہ میرا دل کرائے کے لیے خالی ہے😍
فوری رجسڑی فوری قبضہ🙈😂😂👉
😂
Follow
Me
کاش میں بھی سوہنا ہوتا🙈😒
میں بھی لوگوں کو اگنور کرتا?😌😂😛
#Talla
Follow me on pubg
.
.
.
.
.
😝
Follow
Me
On
Pubg
😂
.. 🤣
Follow
Me
On
Pubg
😂
😂
کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ھیں
کے چیونٹی کے آگے انگلی
رکھ کے کہتے ہیں
😍
ہن کتھے جاٸےگی😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain