Damadam.pk
Murshad-786's posts | Damadam

Murshad-786's posts:

Murshad-786
 

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

At village🥰❤
M  : At village🥰❤ - 
Murshad-786
 

بری نظروں کی خیر کرنا مولا❤️
😉 دن جوانی کے عروج پر ہیں✌🏻🔥
#Ali writes🖤

My old pic at hospital😔
M  : My old pic at hospital😔 - 
Murshad-786
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
saqi💔💔💔......,....,

Murshad-786
 

اَشکِ نادان سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کِدھر جائیں گے!
تُم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈَر جائیں گے!
اِک تیرا گھر تھا میری حدِ مسافت __ لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گُزر جائیں گے!
اپنے اَفکار جَلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ
سوچ مَر جائے گی تو ہم آپ بھی مَر جائیں گے!
اِس سے پہلے کہ جُدائی کی خبر تُم سے مِلے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بِچھڑ جائیں گے!
خلیل الرحمان قمر 🍂

Murshad-786
 

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

Murshad-786
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ؟
بھیگی آنکھوں سے، "سب اچھا ہے" کہتے ہوئے لوگ؟ 🙂

Murshad-786
 

Kahb E Mai amade Ali as sb ko bhoot bhoot mubarak hoo🥰

Murshad-786
 

تُمہارا جانا بہاروں کا اوّلین دُکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے
#حارث🥀

Murshad-786
 

میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں

Murshad-786
 

ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
#حارث🥀

Murshad-786
 

عشق اُجرت طلب نہ تھا ورنہ🍂
ہمارے نین👀 تیرے مُکھ پہ نوکری کرتے❣️

Murshad-786
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔

Murshad-786
 

قیمت بڑھا چڑھا کے لگائی گئ مگر!...😏
ہم نے "علی ع" کے عشق کا سودا نہیں کیا۔۔۔💖
#علی_ع_والا

#Rizviii❣🥰
M  : #Rizviii❣🥰 - 
Only fr u
#rizviii🥰❤❤
M  : Only fr u #rizviii🥰❤❤ - 
Murshad-786
 

*فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚*

Murshad-786
 

*ایک شخص ہی تو میرے روح میں اتر گیا تھا مولا💔*

Murshad-786
 

میں نے بھیجی تھی گلابوں کی بشارت اس کو
تحفۃً اس نے بھی خوشبوئے وفا بھیجی ہے