میں نے بھیجی تھی گلابوں کی بشارت اس کو
تحفۃً اس نے بھی خوشبوئے وفا بھیجی ہے
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
#Alii Rizvii

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا.💯 🙂💔✌️
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں💔
: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
💔💔🔥💯
زندہ رہنا ھے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ھو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے
منزلیں تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئیں ....!!🖤
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...💔🔥



مُـــــــولا اُداس رَکھ مَگر اِتنی بِے بَسی نہ دے'
کوئی کَہـے خُدا ھُوں میں، اُور مُجھے مَاننا پَڑے......😔



خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں♥️
بتاؤ؟ میری آنکھیں کیا کہتی ہیں💌🥀
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
میرے لفظوں کی آواز اس تک اب جاتی نہیں
جو سنتا تھا کبھی خاموشی کو بھی میری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain