حسد کا کوئی فائدہ نہیں،🖤🥀
بلندیاں خدا کی زات دیتی ہے☝✨
کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
تو کیا خود کو بھی " آدھا " کر لیا کیا
۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔


ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
👈 مگر👉
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
💔____💔

میں دیکھتا ہوں تو خود کو بھی بھول جاتا ہوں
یارا تیری آنکھیں بھی کمال کرتی ہیں
nice poetry of jaun elia poetry
Today is 20 january
Happy birthday to u dear🥰
بچھڑ کر مُجھ سے تُجھے جینا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔
MÜrShåiÐ
جا خُوش رہ مُجھے تیرا خُوش رہنا اچھا لگتا ہے۔۔۔

آنکھ میں ٹھہرے ہوئے شخص ! میری بات تو سُن....!
تُو نے بہہ جانا ہے ,,,, گر ضبط میرا ٹوٹ گیا..........!
For AR😔
تمہارے بغیر میری زندگی کے تمام اجزاء منتشر ہیں۔۔میں مقدرکے اس تشدد سے مر جاؤں گی
For AR🥺


کتنی مختصر سی ہے ____ محبت کی داستاں..!!!
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم..!!!💔🖤🥀
. #___---
😔😔
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤🙂
یہ👇👇 مطلوبہ شخص آپ کی اوقات سے باہر ہے💯
منافقوں🔥
براۓ مہربانی اپنی اوقات دیکھ کر🧐 رابطہ کیجیئے💯
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں 💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،🤷♂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain