میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑتا ہوں🥀🖤
#
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!
مجھ سے پہلے بھی کوئی تھا اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
آپ نے چکھ لی پیالی میری
میں نے چائے پھیکی پینی تھی😐
☕
حیا فروش محلے کی عورتوں نے مجھے
تمہارے نام سے چھیڑا تھا ورغلایا تھا
♠️
اُس ایک شخص کی کمی
تمام راحتوں کی قاتل ہے
مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے
مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا
طب کے ہزاروں نسخوں کے بعد..
وہ آۓ مسکراۓ اور شفا ھو گئ...
ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ....!!!!
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ....!!!!
مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا وائرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain