آپ کی جھوٹی مُحبت پر لعنت
آپ کے حُسن کی ایسی کی تیسی محترمہ🔥😑
کوئی ایسا شخص دے مولا 🙂
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤
*کسی کو کھو دیا مسکرا کر*
*کسی کے لئے بہت روئے ہم💔🥀*
مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ
مرشد ہمارا عشق____لا علاج رہ گیا
آئینہ دیکھ کے یہ اخذ کیا میں نے
💔💔محبت حلیہ بگاڈ دیتی ہے۔
اب ہم تیرا تذکرہ چھڑنے پر
لاحول ولا قوتہ پڑھتے ہیں🔥🙂😒💔
کیا مسلسل فریب کھاؤں میں،
یعنی اب حور مان لوں تجھ کو🔥
کیا غضب ھو کہ تم لوٹ کے آؤ..
اور ھم تیری یاد میں مر چکے ھوں.!!!
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا
جون ایلیاء🔥
"خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے"
❤🌸
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی☺️
تُجھکو خوابوں میں دیکھنے والے
کتنی مُشکل سے جاگتے ہونگے
اتنا کیوں سِکھائے جا رہی ہے زندگی
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں🔥
یوں تو پاگل تھا وہ میرے لئے۔۔۔۔۔
مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ
یوں تو ہے بے شمار وفا کی نشانیاں ۔
لیکن ہر اک شے سے نرالے تمہارے خط۔
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
تو کیا جانے کہ اک گنہگار لڑکا
تیری نتھلی پہ دل ہارا ہے-
ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی ..
جون ایلیاء
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،
"جون ایلیاء"
کیا ستم ھے اب تیری صورت
غور کرنے سے یاد آتی ھے !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain