کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
صاحب۔
جھوٹی تسلیاں نہ دو خود کو
اب آپ کو احساس نہیں
__
اب آپ کو پچھتاوا ہوگا

محشر کے روذ اپنے خدا کو بتاٸنگے
_
دنیا میں کون کون ہمارا خدا بنا
آخری ملاقات میں وہ
__
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا

آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا .
_
مجھے بدلے ہوۓ لوگوں کی بہت یاد آئی🥀
ہم سے پیار جتانے والے اکثر لوگ ___
.
.
وقت پڑنے پر #اہل_کوفہ ہوجاتے ہیں..!!💔

میں تیرے بے وفا ہونے پہ پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی__سارا جہاں باقی ہے
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئ
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ 🙏
"اور پھر میں نے رو کر فریاد کی.
مولا.........
"اسے میرے دل سے اتار دے"
😢💔
فرصت قلیل اور کہانی طویل ہے
_
شکوئے تو ہے ہزار مگر جانے دیجیے 🙏🏻
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌
ہم بُرے ہیں تسلیم مگر-
تم کہتے ہو تو بُرا لگتا ہے-
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜
ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
تم پہ مرتے ہوئے مر جائیں گے🥀
وہ کبھی ___ لوٹ کر چلا آئے😕
یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
وہ سارے غم مجھے سونپ گئی---
اسے مجھہ پر اعتبار بہت تھا---🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain