پہلا نقصان ہے لڑائی کا
اپنے بازو پے سو رہی ہو گی
تم حسین، ہو تو کیا مطلب
ہم مر جائیں تم پہ ------؟
مری نظر سے گرنے کہ بعد بےشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو تو میرا کیا
نام نہیں لینا چاہتا...💔🙏
پر تھے سب مطلبی 🖤�💔
آخری بات اس کی یاد آئی..
اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ..
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔
اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤

میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گی چلا جاؤں گا
باندھ کے بازوؤں پہ تعویز نظر کا
خود ہی نظریں جمائے بیٹھے ہیں
وہ معصوم، نماز,روزہ کی پابند.....!!!!
میں سر پھرا، باغی، آوارہ شاعر....!!!!
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا....!!!!
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں....!!!!
پھر یوں ہوا کہ #بھول گئے اس کا #نام تک
.
.
جتنا #قریب تھا اسے _____ اتنا #الگ کیا..!!
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..
خوش فہمیوں کی زد سے آزاد ہو گئے
اچھا ہوا جو وقت پہ برباد ہو گئے۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain