*کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ہیں*
*ہم تیرے ساتھ چل کے دیکھیں گے*
ہائے,,,! یہ دل کی خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔
محبت کا ذائقہ چکھ چکھ کے ..
موت کے دہلیز پہ___آ بیٹھے ہیں ..
روزہ بھی توڑتے ہونگے
دلوں کو توڑنے والے🥀
یہ مسجدوں میں نمازی جو قتل ہوتے ہیں
یہ رسم کب سے چلی ابتدا تلاش کرو۔۔ !!
اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ ﻋَﻠَﻴﻪْ ﺍَﻟﺴَﻠَﺎﻡ
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
اے شخص !اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یہ بھی قبول ہے کہ تجھےچھین لے کو ئی۔۔
مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں
جو بُرا کہے سو مان لیتا ہوں
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا۔
مرشد یہ کہہ کے دل کو دلاسہ دیا ہے آج
مرشد ہمیں بھی اس کی ضرورت نہیں رہی
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب...
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا...
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا🥀
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مر مر تراش لینا تھا پھر
سب دھوکہ ہے ________!!!
کچھ نظر کا کچھ جذبات کا💔
ادھورے پن سے گھبرا کر آخر
میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو۔💞
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر، ہوگیا ہو تو چلیں؟
پھر اس کا دل❤️
اور میری آنکھیں بھر گئی
آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں..
جون ایلیاء
آخری ہچکیاں ہیں اور پھر.
تیرے ہجر کا ماتم تمام شد.
*جون ایلیاء.
میں چاہتا ہوں میرے علاوہ۔۔۔۔۔۔
تجھے سب شاعروں سے نفرت ہو
#مرشد_جون_ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain