Damadam.pk
Murtajis_Hussain's posts | Damadam

Murtajis_Hussain's posts:

Murtajis_Hussain
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥

Murtajis_Hussain
 

تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم بُرے لوگ بُرے وقت میں کام آتے ہیں

Murtajis_Hussain
 

مجبوریاں نہ بتاؤ مرشد
تسلیم کرو بے وفا ھو تم۔💔

Murtajis_Hussain
 

#روحیں_اداس_ہیں_جوان_نسلوں_کی

Murtajis_Hussain
 

ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو ___ غم کا تماشہ نہ بنے 🥀

Murtajis_Hussain
 

زندگی تیرے کرتوتوں پہ
اک قہقہ تو بنتا ہے

Murtajis_Hussain
 

کام آتے ھیں مجھکو سارے مگر
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھے بھولنا نھیں آتا❣

Murtajis_Hussain
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!..

Murtajis_Hussain
 

*چلو اپنا مذاق اڑائیں*
*کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتا ہوگا*💔🥀

Murtajis_Hussain
 

تنہائی بہتر ہے
بے پرواہ لوگوں سے💔💔

Murtajis_Hussain
 

فصلِ عشق کہتی ہے
تم صرف درد کاٹو گے💯
🔥💔

Murtajis_Hussain
 

جی میں آتا ہے کوئی زہر نگل جاؤں میں
آگ لگ جائے مجھے -- خاک میں مل جاؤں میں
☹️⁩💔🥀

Murtajis_Hussain
 

💔💔یہ جسکو شاعری کہتے ہو نا تم
یہ کسی سے ادھوری ملاقات ہے میری

Murtajis_Hussain
 

اب مجھے کون ہرا سکتا ہے،،
تُو میرے دل کا آخری ڈر تھا!!
💔💔

Murtajis_Hussain
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ😕💔

Murtajis_Hussain
 

تمھارے بعد محبت کی ہی نہیں ہم نے
جسے چاہا دھوکہ دے دیا 🥀🖤💔

Murtajis_Hussain
 

بات جب سہاروں تک آ ٹھہری
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥

Murtajis_Hussain
 

دینے والوں سے کیجے شکوہ..!!
درد خود چل کے تھوڑی آتا ہے..!!
💔💔

Murtajis_Hussain
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے

Murtajis_Hussain
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں