موت سے پہلے مر گیا
کس قدر جلد باز لڑکا تھا❣🙂
مرشد کہانی پھر لکھی جائے🍁
مرشد اب بے وفائی ہمیں کرنی ہیں🔥
اور یہ مسکراہٹ میرے صبر کی گواہ رہے گی۔
مجھے منافق کہتے ہیں۔۔!!!
آب زم زم سے دھلے لوگ۔۔!!!
اور پھر کچھ محبتیں نفسیاتی مریض بھی بنا دیتی ہیں___💔
حال ایسا کہ زندگی بھی حرام. 💔
دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام🔥
"حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں"
*چلو اپنا مذاق اڑائیں*
*کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتا ہوگا*💔🥀
میرے چہرے کی یہ مجال کہاں
آپکی یاد ، مُسکراتی ھے-
ﺯُﻟﻒ ﻭ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ، ﺗﻮﺑﮧ
ﺷﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﯾﮑﺠﺎﺋﯽ ﮨﮯ ❤️
ہزاروں ، طِب کے نُسخوں سے ...
نگاہِ یار بہتر ہے !!
زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا
کہ جتنے کام کے بندے ہیں سب ٹھکانے لگیں..✌
مایوسی کفر ہے تو میاں اس حساب سے
میں پچھلے ایک ماہ سے ایمان میں نہیں
اب کی بار میں اس سے محبت کرونگا جس کے دکھ میرے برابر ہونگے۔!!🖤
ہائے یہ خاموشی میرا آخری حربہ
اب نہ مانا تو ___ہار جاؤں گا _!
بس آخــــــری ســوال اے زندگــــی!
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ 😓😓
دل لگا کر ٹھکراۓ ہو ۓ لوگ ہیں ہم
افسوس کیجیۓ،سبق لیجیۓ، کنارہ کیجیۓ
کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو
اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں....!!
یہاں ہر شخص دل میں کوئی کہانی چھپائے بیٹھا ہے..🖤
رہیگا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain