وہ مسکرا کے ہمیں دیکھتا ھے اور ہم لوگ
جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
سانپ کمبخت ہوگئے بدنام
زہر سارا گلوں کے رس میں ہے
ہم نے باندھا ہے ترے عشق میں احرام_جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تری لیلائی کا !!
میں اٌس سے عمر میں ایک دو سال چھوٹا تھا..
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی_ مار کھاؤ گے..
اک دوسرے کی پہلی محبت نہیں تھے ہم_____!
وہ پاگل مجھے بنا رہی تھی اور میں اسے_____!
میں آدھا رہ گیا اور وہ کمینی
بچھڑ کر اور پیاری ہو گئی ہے 🙂
ورنہ یہ ہاتھ ترے ہاتھ میں ہوتا تھا کبھی..
اس کی قسمت میں ترے بعد ہی آئی سگریٹ...
(حیدر عباس)
ہم قبروں پر پاؤں رکہنے سے ڈرنے والے لوگ 🦋
کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں 🥀💔
❤️ہماری تصویریں سَرمایہ حیات ہیں_
ہم بڑھاپے میں دیکھیں گے جوانی اپنی
مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...! _"🖤
:مرشد میری دعائیں رد ہو گئیں.!!😒
مرشد وہ شخص مجھ سے بچھڑ گیا.🙂🖤
وہ جو تیرا کچھ نہیں لگتا
بن تیرے پریشان رہتا ہے !🥀
ایک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھے،
اوروں کی سمت مصلحتاً دیکھنا پڑا..!! 🔥
ﺁﺅ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ .....🙂
ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﭘﺮ !!!
صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے __
*کتنی دلکش ہو تم ؛ کتنا دل جؤ ہوں میں !!*
*کیا ستم ہے کے ہم لوگ ؛؛ مر جایئں گے*
*جون ایلیاء*
شادی تو اس لڑکی سے کروں گا😊❤
جسے قائداعظم کے چودہ نکات آتے ہوں🙄😏😂😂
جہاں میں ہوتے ہیں ہم شکل سات لوگ اگر
تمہاری شکل کی چھ اور پر بھی لعنت ہو
یہاں ہر شخص دل میں کوئی کہانی چھپائے بیٹھا ہے..🖤
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain