Damadam.pk
Murtajis_Hussain's posts | Damadam

Murtajis_Hussain's posts:

Murtajis_Hussain
 

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗

Murtajis_Hussain
 

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ، ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو ____اسے کہنا ملے ہم سے

Murtajis_Hussain
 

میں سمجھتا تھا سمجھتا ہوں سبھی غم اس کے
پھر مجھے اس نے کہا آپ نہیں سمجھیں گے

Murtajis_Hussain
 

ہم محبت مزاج لوگوں کی۔۔۔❣
نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں۔۔۔❣

Murtajis_Hussain
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا۔۔۔
۔ میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا ھے❤

Murtajis_Hussain
 

فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر

Murtajis_Hussain
 

سارے الزام اپنے سر لے کے
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

Murtajis_Hussain
 

میں اِک زُلیخا کی سادگی پہ مر مِٹا ہوں ورنہ
فلک سے حُوریں بھی کرتی ہیں اِشارے مجھ کو

Murtajis_Hussain
 

میں اٌس سے عمر میں ایک دو سال چھوٹا تھا..
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی_ مار کھاؤ گے..

Murtajis_Hussain
 

آؤ ہنستے ہیں__
ہم دونوں کی محبتوں پر__

Murtajis_Hussain
 

دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں

Murtajis_Hussain
 

اک دوسرے کی پہلی محبت نہیں تھے ہم_____!
وہ پاگل مجھے بنا رہی تھی اور میں اسے_____!

Murtajis_Hussain
 

عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عُمر بھر جس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی

Murtajis_Hussain
 

مجھے اب احتیاطً خط نہ لکھنا
مرے بیٹے کو پڑھنا آ گیا ھے

Murtajis_Hussain
 

ورنہ یہ ہاتھ ترے ہاتھ میں ہوتا تھا کبھی
اس کی قسمت میں ترے بعد ہی آئی سگریٹ

Murtajis_Hussain
 

وہ مسکرا کے ہمیں دیکھتا ھے اور ہم لوگ
جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں

Murtajis_Hussain
 

سانپ کمبخت ہوگئے بدنام
زہر سارا گلوں کے رس میں ہے

Murtajis_Hussain
 

ہم نے باندھا ہے ترے عشق میں احرام_جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تری لیلائی کا !!

Murtajis_Hussain
 

میں اٌس سے عمر میں ایک دو سال چھوٹا تھا..
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی_ مار کھاؤ گے..

Murtajis_Hussain
 

اک دوسرے کی پہلی محبت نہیں تھے ہم_____!
وہ پاگل مجھے بنا رہی تھی اور میں اسے_____!