اب زمانے میں محبت ہے تماشے کی طرح
اس تماشے سے بہلتا نہیں تو بھی میں بھی
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو-----ملاقات سمجھ لیتے ہیں.
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط ۔۔۔
مجھے سے باتیں کرو ٬دیکھو میں میسر ہوں ابھی
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں
"__من پسند شخص کے علاوہ ہر شخص دستیاب ہے یہاں____"💔🖤🥀
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں 🖤
#جون___ایلیاء
اب زمانے میں محبت ہے تماشے کی طرح
اس تماشے سے بہلتا نہیں تو بھی میں بھی
کسی کو حلقہ احباب سے نکالا نہیں
جو پھل خراب تھے ٹہنی سے گر گئے خود ہی
کچھ بھی نہیں______ بچا کہنے کو
آؤ کہیں بیٹھ کر سگریٹ پیتے ہیں_🖤
وفا مرد اور عورت سے نہیں ہوتی،
خون ،تربیت، نسل اور فطرت سے ہوتی ہے🙂🔥
مِیں تیرا ایسا مُخَفَّف ہُوں جہاں میں جس کی
جزم ، شدّ ، زیر ، زبر ، پیش نہ مدّ ہے، حَد ہے
اس کو بھر پور توجہ کی طلب ہے، اور میں
وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ہے
کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں
*بہت زور سے ہنسا میں بڑے مدتوں کے بعد*
*آج پھر کسی نے کہا۔۔۔۔۔۔میرا اعتبار کیجئے 🔥
سادگی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے🍂🖇️🖤
ہم اسی آس پے بگڑے ہیں کئی برسوں سے🙂
کہ تیرے ہاتھ لگیں کے تو سُدھر جائیں گے🌚
یہ تیری دید سے___پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے
اے زمیں احترام کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں🥀
*وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے*
*ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں۔۔❤️*
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain