لوگ پوچھتے ہیں یہ آنکھیں 🖤 لال کیوں رہتی ہیں 🥀۔۔
کسی کی بے وفائی بہت قریب سے دیکھی ہے🤫۔۔۔۔۔☺️۔۔۔۔
ادا مطلب..
نگاہ مطلب..
زباں مطلب..
بیاں مطلب..
بتا مطلب!!
کہاں جاؤ؟؟
جہاں جاؤ..
وہاں مطلب🖤🖤
Musfira Noor 👑
ہائے۔۔۔اسے خبر بھی نہیں ہوتی 🖤🖤۔۔
میں جب جب تڑپتی ہوں،اسکے لئے 🖤🖤۔۔
Musfira Noor 👑
کسی کو دیا گیا دھوکا، گھوم پھیر کر آئے گا آپ کی ہی طرف🖤🖤
دل ❣️ کی صاف ہوں میں۔۔۔
تبھی تو خاص ہوں میں😋☺️
Meny آزاد krdiye...❤️
Kai من پسند log apny❤️