تھوڑا مختلف ہے❤️ لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج میرا۔۔۔۔۔
جو سمجھ گیا تو پر خلوص ٹھرے۔۔
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھرے☺️😋۔۔۔
کوئ بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں۔۔۔
کہ وہ آپ کی ڈیوٹی بن جائے 😔😜
ذاتی تجربہ 🤭
گرتی میں خود ہوں😔۔۔۔
سنبھلتا میرا رب ہے💘۔۔
Dill khul kr Muskurayain....
Jalny waloon ko ur Tapaiyain...😊😜
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو
بیان کرنے کے لیے۔۔پھر بھی دل کرتا ہے
کوئی سن لے۔۔سنبھال لے۔۔سمیٹ لے ۔🔥❤️
جو رب سے کہنے میں سکون ہے۔۔۔۔
وہ کسی اور سے کہنے میں کہاں❣️
Ur Allah k siwa na koi tumhara Dost hai..Na koi Madadgar💘💘💯
راستے مقدر ہیں۔۔۔۔
منزلیں خدا جانے۔۔۔۔💘
یہ دنیا بھی اسے ہی رولاتی ہے ۔
جس کے پاس آنسو صاف کرنے والا نہیں ہوتا❤️❤️😔
Hand free ko jitnii tamiz sy use karlooo...
Lakin us ki ek side apni Okat zaRoor dekhati hai😅😅
مسکرائیے
دنیا کے سارے دکھ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں 😊😍😊
کن
لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں
میں نے اسکے کن سے تقدیریں بدلتی دیکھیں ہیں💯💘