Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا۔
میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا 
اور اسے گلہ ہے کہ بہت بد لحاظ ہوں میـں۔
شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا 💔😢
M  : وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا۔ میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا اور - 
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚 
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥
M  : ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚 ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥 - 
Jokes image
M  : Mehboob Mily to sahi.a6 - 
Funny joke
M  : دل کو باتوں میں الجھا لیتی ہوں 😂😅میں بنا بابو کے بھی تھانا تھا لیتی ہوں 😂😅 - 
ہماری مثال _____نا ممکن ہے🖤🦋🙃
ہمارا عکس بھی____ہم سا نہیں👌❤🖤
M  : ہماری مثال _____نا ممکن ہے🖤🦋🙃 ہمارا عکس بھی____ہم سا نہیں👌❤🖤 - 
Pakistani Celebs image
M  : ذہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے سانپوں سے حسنِ سلوک جرم ہے🔥 - 
Funny joke
M  : یہ فون سائلنٹ پر رکھنے کی عادت 🤭کسی دن مجھے گھر سے نکلوا دے گی 😅 - 
Beautiful People image
M  : کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتی ہوں!!  - 
Funny joke
M  : تم بدل کر تو دیکھو 🙉🙊ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے😂 - 
Musfira_007
 

جینا ہے تو ہم ساتھ جیئیں گے😊😊
مرنا ہے تو آپ مر جاؤ مجھے تھوڑا ضروری کام ہے🙈😏😂😂😜

Musfira_007
 

مجھے کسی نے کہا تم اتنی فارغ ہو اکثر آنلائن ہوتی ہو میں نے کہا مجھ سے زیادہ فارغ تو آپ ہیں جو 24گھنٹے مجھ پر نظر رکھی ہوئی ہے😂😂😂

Funny joke
M  : کبھی ٹوٹ کر بکھر جاؤ تو بتا دینا🤭میں تمہیں سمیٹ کر کچرے والے کو دے آؤں گی😅🤣😃 - 
Pakistani Celebs image
M  : جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہے تو یہ گول روٹی والا ڈرامہ - 
Pakistani Celebs image
M  : میرے والا دھوکے باز نہیں تھا 😄🙈 بس میں اس کو ہر لڑکی میں نظر آتی تھی 😛☺️ - 
Jokes image
M  : .a5 hahah - 
Pakistani Celebs image
M  : مجھے عشق نے نکمی نہیں کیا جناب😃🤣میں بچپن سے ہی ویلی نکمی ہوں 🙊🤭🤣 - 
TikTok Stars image
M  : اتنا سناٹا کیوں ہے 🙄🥴 ٹھنڈ نال جم تے نہیں گے سارے 🤣😃🙊 - 
Musfira_007
 

کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا
اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
.
.
.
.

Musfira_007
 

تُو تو شہ رَگ سے بِھی قَریب ھے....!!
لیکن ھَم ھِی سے طے یہ فَاصلہ نَہ ھُوا..!!

Musfira_007
 

آج موڈ اچھا ہے میرا کوئی فولو بی کے مانگنا چاہتا ہے تو بسم اللّٰہ 😊