Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

،"رجوع"اور عروج "میں چاروں حروف
ایک جیسے ہیں
"پس"تم اپنے"رب"کی طرف"رجوع "کرو
وہ تمھیں یقیناً "عروج"دے گا

Musfira_007
 

:)🙄🙄🙄
*میرا ارادہ تو سارے میمبرز کو😎samosaa کھلانے کا تھا😁😁😁
*لیکن یہاں تو سارے سوۓ پڑے ہیں😒😂*
*ارادہ کینسل *😏😏😏

Musfira_007
 

آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی 😒😒
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے 😒😒
ویسے یہ پوسٹ بھی چوری کی ہے 😐😐😀😀

`°~کچھ عادتاٖ بھی ہنسں مکھ ہیں _____ہم 🥀🥰
کچھ مسکراہٹیں بھی بہت جچتی ہیں ہم پر~🌹
M  : `°~کچھ عادتاٖ بھی ہنسں مکھ ہیں _____ہم 🥀🥰 کچھ مسکراہٹیں بھی بہت جچتی ہیں ہم - 
Musfira_007
 

کیا آپ کو پتہ ہے پاکستان کا جھنڈا سب سے پہلے کہاں لگا تھا ؟
نہی پتہ نا 🤨
میں بتاتی ہوں ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ڈنڈے پر ☺️😝
جئینئیس 😎

Pakistani Celebs image
M  🔥 : *مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے❤️* *کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم - 
Musfira_007
 

جب جب آسمان کی طرف دیکھتی ہوں تو یہی صٙدا آتی ہے کہ:
ﻭَﻣَﺎ ﻛَﺎﻥَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻧَﺴِﻴًّﺎ.
"اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں"
(#سورۃ_مریم:64)
اور میرا دل مطمئن ہو جاتا ہے کہ میرا اللہ بھولنے والا نہیں۔۔۔۔ ❤🙂
#خُود_سے_خُدا_تک ❤🖤

Musfira_007
 

بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا😢😟
۔
۔
مرشد
.
.
.
.
.
.
.
.
.
وہ گلاس جو کولر پہ رکھا تھا😜😜😜😜😂😂✌😝 😹😹😹😹😹😹😹😹😹
🤭😋🤭😋🤭😋

TikTok Stars image
M  : زندگی سے بہت کچھ سیکھا 😃😁لیکن سب بھول گئی🙊🤭 - 
کچھ باتوں پر مسکرا دینا چاہیے اب ہر بندے کو گولی بھی تو نہیں ماری جا سکتی 🙊🤭
M  : کچھ باتوں پر مسکرا دینا چاہیے اب ہر بندے کو گولی بھی تو نہیں ماری جا سکتی 🙊🤭 - 
Funny joke
M  : میں معصوم ہوں میں مانتی ہوں 🙊مگر میں آپ سب کی چالاکیوں کو بھی جانتی ہوں 🙊🤭😅 - 
نہیں بنتی کسی سے بس اب اپنے آپ سے یاری ہے 🤭🙊
M  : نہیں بنتی کسی سے بس اب اپنے آپ سے یاری ہے 🤭🙊 - 
Funny joke
M  : سردیاں بڑھ گئی ہیں 😁 آؤ تمہیں آگ لگاؤں 🤭😁 - 
Beautiful People image
M  : یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹوں سے کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہو جاتا 🙊😄😅 - 
Musfira_007
 

اس محبت کو سلام جس کے آخری الفاظ تھے
میری امت ،، میری امت۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤

Musfira_007
 

Fifa world 🌍 cup 2022 ap ki favorite team kosi hy
Meri argentina aur purtgal .a5

Musfira_007
 

" جوگ " " فقیری " __________ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار " سوهنے ﷺ دی ____________ " دید " اِک پاسے !!

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
M  : ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا - 
ہم اچھے کے لیے اچھے اور برے کے لیے برے ہیں 🔥
M  : ہم اچھے کے لیے اچھے اور برے کے لیے برے ہیں 🔥 - 
Funny joke
M  : آپ کا دل بہت قیمتی ہے اس لیے اسے میرے حوالے کریں 🤭😅 -