لوگ بہت تھے پــر وہ شخص، ایک ہی تھا، بھیـــڑ میں دنیــا کی، میـــرا عکـــس ایک ہی تھا، دوستی عقیدت شناســائیاں تھی، مگــر، عشـــق جس پہ کرتا رشــک، وہ شخص ایک ہی تھــا،
- ✌️لوگ آپ سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں ✌️. ✌️جب وہ آپ کے معیارتک نہیں پہنچ پاتے✌️ ✌️It's true ✌️
ہمت ہے تو اپنے اپنے پیکج دی قیمت دسو،😅😅
دلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے سو ہم نے چھوڑ دیا ہے اگر مگر کرنا 🖤
دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہے 🍁 ورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا 🔥
اللّٰہ تمہیں ایک کیفیت سے دوسری کیفیت میںلے جاتا ہے اور سکھاتا ہے متضادات کے ذریعے سے تاکہ تم اڑان بھر سکو ایک نہیں دو پروں سے ✌️
جو سہنا سیکھ جائیں پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں 👍✌️
اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے 😊خود کو تنہا کبھی مت سمجھو تم جہاں کہیں بھی ہو میں وہاں ہوں Hazrat Ali R.A
فلٹرز اتنے ہی لگاؤ کہ ملنے پر شرمندہ نہ ہونا پڑے 🤣🤭😅🙊 فری کی نصیحت سب لڑکوں کے لیے 🤗😂