خاموش ہو جایا کریں سہہ جایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں ۔۔یہ عاجزی ہے جواللہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہوجاتا ہے تو اللہ کی نظر میں معتبر ہوجاتا ہے
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے امام شافعی رحمۃُ ﷲ علیہ فرماتے ہیں “قرآنِ مجید میں ایک ایسی آیت بھی ہے، جو ظالم کے دل میں تیر اور مظلوم کے دل پر رکھا ہوا مرہم ہے۔” سننے والے نے پوچھا: وہ کون سی؟ آپ نے فرمایا 💗وَماَ کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا💗 اور تیرا رب بھولنے والا نہیں! (سورہ مریم ___ آیت ۶۴) اگر کسی کے ساتھ کچھ غلط کرتے ہو اور بھول جاتے ہو ناں مگر یہ یاد رکھو ،اللہ نہیں بھولتا ، "وما کان ربک نسیا" یہ آیت میرا حوصلہ ہے، یہ ایک اٹل حقیقت ہے۔