ارشد شریف شہادت 😒😔 مجھے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ صاف پتہ چل رہا ہے کہ کسی نے ان کا پیچھا کیا اور گولی مار دی ہاں اگر یہاں کسی کا بس چلے تو مجھے بھی گولی سے اڑا دے کہ اس کے حق میں بات کیوں کی خیر یہ تو نا ممکن ہے کمیشن بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا جن لوگوں نے اسے مارا وہی کمیشن بنا رہے افسوس زندہ تھے تو کوئی سکیورٹی دینے والا نہیں تھا مر گئے تو ہزاروں سکیورٹی گارڈ مل گئے یہ کیسا انصاف ہے