چاند سا چہرا تیرا اور اس پر صدقے جانا میرا بہت یاد آتا ہے روٹھ جانا تیرا اور پھر منانا میرا کتنی الجھنیں ہیں زندگی میں مگر تجھے یاد کرنا اور پھر دھیرے سے مسکرانا میرا
ہائے نہ لوٹیں گے ہم یوں آواز نہ دے سو سوال پوچھے گئے لوگ یوں آواز نہ دے ہمیں دور رہنا ہے اس بات کو تسلیم کر یوں خوامخواہ کسی کو الزام نہ دے ہائے نہ لوٹیں گے ہم یوں آواز نہ دے 🥴😟🙊
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں..💞 مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے....🌹 ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے...😊 اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے...💞🌹
"میں لکھوں غزل تو ہلا دوں سب کو" "بس اِک لفظ میں تحریر سُنا دوں سب کو" "وہ جو کہتے ہیں کہ کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے" "آغازِ غزل سے پہلے ہی ہرا دوں سب کو" "مجھ کوفُرصت ہی نہیں ملتی تمہاری یاد سے ورنہ" "دو گھڑی رو لوں اور پانی میں بہا دو سب کو" "آج میں چُپ ہوں کہ تیرا نام کوئی جان نہ لے" "بے وفا نہیں ہوں جو تیرا نام بتا دوں سب کو۔
بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں ..... خوابوں کی ... خواہشوں کی ... چاہت کی ... شرارتوں کی ... محبت کی ... جو کھول دوں میں خود کو ..... سب آزاد ہو جائیں ..... اڑنے لگیں ... چہکنے لگیں ... گنگنانے لگیں ... جینے لگیں ... سانس لینے لگیں ... پر ___ وہ سب تو قید ہیں مجھ میں ....