Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

زندگی حادثوں کی دنیا میں
راہ بھولی ہوئی حسینہ ہے

Musfira_007
 

جب سے سوشل میڈیا پر کانپیں ٹانگ رہی کا ٹرینڈ چل رہا ہے ۔۔
تب سے ہنس ہنس کے درد میں پیٹ ہو رہا ہے ۔۔۔۔🤐

Musfira_007
 

محبتوں میں ، محبتوں کی انتہا
❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ❤💞🌹

Musfira_007
 

یونہی بدنام آستینیں ہیں
سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں..

Musfira_007
 

🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑

Musfira_007
 

*ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑*
*جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.*

Musfira_007
 

Ap ke Late night tak jagne ki wja kia he

Musfira_007
 

اس سے بچھڑے تو تمہیں کوئی نہ پہچانے گا
تم تو پرچھائیں ہو پیکر کی طرف لوٹ چلو

Musfira_007
 

. . . . . . . .
*انداز ہی تو بدلے ہیں🔥 الفاظ تو نہیں*😍
*نام بھی وہی ہے👑 اور پہچان بھی وہی💪

Musfira_007
 

هم اِتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
ایک دوسرے کو مر کے دِکھانا نہیں پڑا🥀🖤

Musfira_007
 

ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں ...
...A...
...L...
...O...
...N...
...E...
🙂🙃

Musfira_007
 

دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
❤ ❤
#آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو....!!!!

Musfira_007
 

یہ تلاش کرنے سے کبهی نہ گبهراءو کہ تم کیا ہو
کیونکہ جو شخص تمہیں متاثر کر سکتا ہے، وہ تم خود ہو

Musfira_007
 

ہمارے ساتھ گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا
ہم باتوں سے سوچ اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہیں

Musfira_007
 

درد جتنا شدید ہوتا ہے
عشق اتنا مزید ہوتا ہے

Musfira_007
 

رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اداس ہے اور بہت اداس ہے

Musfira_007
 

اداس رات اداس زندگی اداس وقت اور اداس موسم
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے

Musfira_007
 

طوفان کی دشمنی سے نہ بچتے تو خیر تھی۔۔۔۔
ساحل سے دوستی کے بھرم نے توڑ دیا۔۔۔۔۔

Musfira_007
 

عشق نہ سہی تنہاٸی تو ملتی ہے
ملن نہ سہی جداٸی تو ملتی ہے
کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا
دوست
وفا نہ سہی بےوفاٸی تو ملتی ہے

Beautiful Nature image
M  : تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے، تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.! -