Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

آنکھوں نے تمھیں دیکھا تھا اور دل نے پسند کیا
صاحب اب تم ہی بتاو آنکھیں نکال دوں یا دل؟

Musfira_007
 

اسے چاہا تو محبت کی سمجھ آئی ورنہ
ہم عشق کی تکلیف کے بس افسانے سنا کرتے تھے

Musfira_007
 

Muje aik kam krna bht ache se ata he
Wo he aram.a5

Musfira_007
 

تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے،
تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے

Musfira_007
 

Itna snata kio he sab itni jaldi so ge

Musfira_007
 

ap ki Zindagi ka sab se khubsurat lmha konsa tha 😂

Musfira_007
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....

Musfira_007
 

💯🥀
خود کو کہتے ہو! پارسا ہو تم،🙄😒
میں بتاؤ کیا تھے؟ کیا ہو تم؟😏🤨
#جون____ایلیاء_____💔

Musfira_007
 

"یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر؛؛؛
میری نگاہ سے دیکھو______کتنے لاجواب ہو تم"

Musfira_007
 

بدل جاو وقت کے ساتھ یا وقت بدلنا سیکھوں...
مجبوریوں کو مت کوسوں ہر حال میں چلنا سیکھوں...
💖✌

Musfira_007
 

وے تو تاں سوچ وی نیں سگدا کہ کنا پیار کردی آں

Musfira_007
 

dukhi log brh GE he yha pr sab ki gf aur bf bicher ge he kia😂😂😂

Musfira_007
 

جو بھی ہاتھ تھاما ہے سدا ساتھ دیا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے🍁

Musfira_007
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا۔۔بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے

Musfira_007
 

ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی🥀😔

Musfira_007
 

pehle se but kam log nzar ate he idr jab me ne I'd bnaya thi bht log hote the

Musfira_007
 

boring app boring app

Musfira_007
 

چائے تو گرمی میں بھی ہمیں بہت عزیز تھی
اور سردی میں تو " جان بہاراں، رشک چمن

Musfira_007
 

کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں، آگے کی خیر ہو 🔥

Musfira_007
 

hum Kahan ke sache the