اُلجھی پڑی ہے زندگی ایسے
جون ایلیا کے بال ہوں جیسے
تمہارے دائِروں میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش!
میرا مرکز نہیں بدلا،میرا محور نہیں بدلا۰۰۰
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا
.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁
دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتی ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا,❤
Good evening 🌆
رشتے والی آنٹی: بیٹی کیا کیا بنا لیتی ہو؟؟😒 لڑکی: (شرماتے ہوۓ) جی میں فیسبک پہ اُلّو بہت اچھا بنا لیتی ہوں😝 😁💀😂😂
آ جاؤ سب ____
😉🤭 تعویذ دے رہی ہوں__🤝
😏 ان عاشقوں کے لیے جو رات __🥱🤗
میں توتلے پن کا شکار ہو جاتے __😁
مثلاً: میلے بابو نے تھانا تھایا۔__🤣😂
پاکستانی وہ قوم ہے جو جنگل کی ہر جڑی بوٹی کا قہوہ پی لے گی مگر 😷ما سک نہیں پہنے گی 😷😷 👉🏻🤭👈🏻
پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہو گئی
جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🙂🖤
چلتے چلتے تھک کر پوچھا آخر پاؤں کے چھالوں نے
بستی کتنی دور بسا لی دل میں بسنے والوں نے ؟؟🥺
*میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو*
*میرا دکھ نہیں پوچھو گے* ۔۔۔؟😶😶
کیوں نہ اس بار بھی تجھ سے ہی محبت کر لیں
جب یہی طے ہے کہ ہر ایک دغا دیتا ہے
اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا۔
ملنا بھی نامکمل ہے۔
جدائی بھی ادھوری ہے۔
یہاں ایک موت پوری ہے۔
اسے کہنا۔۔۔
اداسی جب رگوں میں۔
خون کی مانند اترتی ہے۔
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا۔۔۔
بساط عشق میں جب مات ہوتی ہے۔
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے۔
مکمل بس۔۔!!!
خدا کی ذات ہوتی ہے۔🥀
💕💕

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آ جاتی تھی
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی.😒
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
درحقیقت فارغ ھی ھوتا ھے!!🍂

Tum judaa hony ki baat krty ho
💘💘💘💘
Ye to btao pehly sath kab thy
meri duaaon mai ha mannat teri
💕💕💕💕
Tujh ko phara ha tu ha aayat meri
💕💕💕
janat tu hi ha tu hona na duar
💕💕💕💕💕
Azmat ha tujhsy tu ha mera noor
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain