محبت ہو اگر سچی تو منزل مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسکو یہ جملہ جس نے بولا تھا
دور حاضر میں میسر __ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ.
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گی
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
سخت دل ، گستاخ نظر اور ظالم لہجہ
دور چنگیز کا لگتا ہیےمحبوب میرا
جو روتے ہو سسکتے ہو
بڑے بے چین پھرتے ہو
یہی تو ہونا بنتا ہے
پاگل
محبّت لفظ تھوڑی ہے
جو لکھو، پورا ہو جاۓ
یہ تو دیمک کے جیسی ہے
جو دل کو خاک کر دے گی
تمہیں برباد کر دے گی۔۔!!!
میں رو پڑوں گی !
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔
میں رو پڑوں گی !
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گی۔۔۔۔!


زِندگی ایک بار ملتی ہے
🤩
اسے کزن کے ساتھ شادی کر کے برباد مت کریں😅
🙊(شکریہ)🙊











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain