"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں
, عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی
بھیک نہ مانگیں"!🌸❤
ذرا سنیں 😂
پاسورڈ تو دیں ذرا اپنی آئی ڈی کا...
ویلی بیٹھی ہوں آپ کی ڈی پی بدل دیتی ہوں 🙈
چلغوزے کھانے سے دل مضبوط اور خریدنے سے کمزور ہوتا ہے
جو جانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہوں,💓
انہیں دروازے تک چھوڑ کے آنا چاہئے۔💔
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ
""•••اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت
سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتے ہیں ...
ایک بات تو بتائیں ؟؟؟
راز دل میں ہوتے ہیں،
لیکن....
درد پیٹ میں کیوں اٹھتا ھے،
کسی نے اہل ستم--کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا حوصلہ رکھو ۔۔۔!!!!
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم 🥀❤️
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم 🥀❤️
بیوجا چھوڑ ۔۔۔۔۔تو گے ھو . .
یہ بتاؤ کے سکون ملا کے نھی
💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی